عمران خان کون ہوتے ہیں فیض حمید کے ٹرائل سے متعلق بتانے والے؟ سیکیورٹی ذرائع
اگر سابق چیئرمین پی ٹی آئی کااس معاملے میں ٹرائل ہوا تو تسلی رکھیں اوپن ہی ہو گا، سیکیورٹی ذرائع
فیض حمید کا ٹرائل اوپن کورٹ میں کیا جائے ،عمران خان کا آرمی چیف سے مطالبہ
اوپن ٹرائل سے ملک کا فائدہ ہوگا اور پاکستان ترقی کرے گا، سابق وزیر اعظم
فیض حمید نے اکتوبر میں مجھ سے معافی مانگی،اسحاق ڈار
یہ 2011 کا پراجیکٹ تھا جس کا اختتام ہوا،نائب وزیر اعظم
فیض حمید کے معاملے سے میراکوئی تعلق نہیں ،عمران خان
فیض حمید کو ہٹانے پر میری باجوہ سے سخت تلخ کلامی ہوئی تھی، سابق چیئرمین پی ٹی آئی
فیض حمید نے الیکشن کمیشن کے امور میں مداخلت کی کوشش کی، ذرائع کا دعویٰ
الیکشن کمیشن نے انتخابات کے دوران اوربعدمیں متعلقہ ادارے کو فیض حمید کے کردار پر آگاہ کیا
فیض حمید کی گرفتاری کے حوالے سے میرا کوئی تعلق نہیں، ثاقب نثار
سوشل میڈیا پر میری گرفتاری سے متعلق بھی جھوٹ پھیلایا گیا،سابق چیف جسٹس
فیض حمید کے غیر قانونی احکامات ماننے والے افسران کیخلاف بھی ایکشن لیا جائے گا، حارث نواز
ٹاپ سٹی کیس کی انکوائری بہت لیٹ کی گئی، وقت پر ہوتی تو ہوسکتا ہے ایکشن کیا جاچکا ہوتا۔
فوج کا اپنا نظام اور طریقہ کار،سمجھتا ہوں یہ ایک مضبوط میسج ہے، رانا ثنا اللہ
ٹاپ سٹی سے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات جاری ہوئے، اسی پر کارروائی ہوئی، رانا ثنااللہ
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا، کورٹ مارشل کا عمل شروع
ریٹائرمنٹ کے بعد بھی آرمی ایکٹ کی خلاف ورزی کے متعدد واقعات سامنے آئے، آئی ایس پی آر
پاک فوج نے جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف الزامات پر انکوائری کمیٹی بنادی
پاک فوج نےخوداحتسابی کاسلسلہ شروع کرتےہوئےانکوائری کرنےکافیصلہ کیا