کورونا نے دنیا کے امیر ترین آدمیوں کو اور مالا مال کردیا
دسمبر 2021 تک امیر ترین افراد کی دولت 7 کھرب ڈالر سے بڑھ کر 15 کھرب ہوگئی
بھارتی حکومت کے ساتھ مسائل، ٹیسلا کو بھارت جانے میں مشکلات ہیں ، ایلون مسک
بھارت نے سال 2070 تک کاربن اخراج ختم کرنے کا عزم کیا ہے
اسپیس ایکس کمپنی کا خلائی جہاز تجرباتی پرواز کے دوران گر کر تباہ
امریکی ریاست ٹیکساس میں لینڈنگ سے پہلے راکٹ میں آگ لگ گئی، راکٹ پر کوئی شخص سوار نہیں تھا
مریخ پر 10 لاکھ افراد بسانے کی تیاری، انٹرنیٹ بھی دستیاب ہوگا
رپورٹ کے مطابق 2025 کے مریخ مشن کے لیے ایلون مسک نے مریخ کے مدار میں چھوڑنے کے لیے اسٹار لنک سیٹلائیٹ پر کام شروع کر دیا
مسک کا انسانی زبانوں کو ختم کر دینے والی ٹیکنالوجی بنانے کا دعوی
بیڑی پر چلنے والی یہ چپ انسانی کھوپڑی میں لگائی جائے گی اور اس کے الیکڑوڈز انسانی دماغ میں داخل کیے جائیں گے۔