بجلی صارفین کیلئے ایک ساتھ بجلی مہنگی اور سستی بھی کر دی گئی
سہ ماہی اور فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی، جولائی کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مدفی یونٹ قیمت میں کمی
وزیراعلی کی ہدایت پر بجلی بلوں میں 14روپے فی یونٹ ریلیف ملنا شروع
بل ڈسٹری بیوٹرز بلوں کیساتھ حکومت کی جانب سے جاری پمفلٹ بھی تقسیم کر رہے ہیں
سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ،بجلی ایک روپے89 پیسے فی یونٹ مہنگی
فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 31 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی
مریم نواز کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف ملنا شروع
وزیر اعلیٰ نے پنجاب کے عوام سے جو وعدہ کیا وہ آج پورا کر دیا ہے، وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری
بجلی کی فی یونٹ قیمت میں معمولی کمی کا امکان، نیپرا میں درخواست دائر
ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 31 پیسے کمی کی درخواست کی گئی ہے
پنجاب میں 500 یونٹس تک بجلی صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ریلیف کا اعلان
ترقیاتی اور دیگر فنڈ کاٹ کر یہ ریلیف دیا ہے ،مریم نواز کو شاباش دیتا ہوں، نوازشریف
وزیراعظم بہت جلد عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دیں گے ، وزیر اطلاعات
ایک ادارے کی جانب سے احتساب کا عمل خوش آئند ہے ، عطاتارڑ
وزارت خزانہ و توانائی نے بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے مختلف تجاویز دے دیں
آئی پی پیز کو رقم یکمشت دے کر بجلی بلوں میں ریلیف دیا جا سکتا ہے
وزیراعظم کی ہدایت پر بجلی بلوں کی مقررہ تاریخ میں 10 دن کی توسیع کر دی گئی
صارفین اضافی سرچارج کے بغیر توسیع کردہ تاریخ تک بل جمع کروا سکتے ہیں
بجلی کے بلوں اور آئی پی پیز کے خلاف دھرنا، میٹرو بس سروس آج بھی بند
جماعت اسلامی کے کارکنوں کی بڑی تعداد مری روڈ لیاقت باغ پر موجود ہے