الیکشن کمیشن نے نگران حکومت کو سرکاری اداروں کی نجکاری سے روک دیا

نگران حکومت اپنے روزمرہ کے کام کیلیے اخراجات اور ٹرانزیکشنز کرے،خط ارسال

الیکشن کمیشن نے قومی میڈیا کیلئے 17 نکاتی ضابطہ اخلاق جاری کر دیا

قومی میڈیا میں پرنٹ ، الیکٹرانک، ڈیجیٹل اور سوشل میڈیا انفلونسرز شامل ہیں

مخصوص نشستوں کیلئے الیکشن شیڈول میں تبدیلی

کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 13 جنوری تک کی جائے گی، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا انتخابات میں تاخیر کی جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کیخلاف پیمرا سے رجوع کرنے کا فیصلہ

انتخابی فہرستوں کی تیاری نہ ہونے کی خبر بالکل جھوٹی اور من گھڑت ہے، ترجمان

الیکشن کمیشن کی تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابات میں لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم کرنے کی ہدایت

نگران وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری اور چاروں صوبائی چیف سیکریٹریز کو خط ارسال

ووٹ کے اندراج، ٹرانسفر، اخراج اور کوائف کی درستگی کی تاریخ میں توسیع

متعلقہ فارم الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ سے بھی ڈاؤن لوڈ کیے جا سکتے ہیں

الیکشن کمیشن نے نگران حکومت کو معاہدوں کی اجازت دے دی

پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ایکٹ کے تحت جاری منصوبوں سے اقدام کی اجازت ہو گی

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو پارٹی نشان منسوخی کا نوٹس بھیج دیا

بطور پارٹی سربراہ الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوکر اپنی پوزیشن واضح کریں

فریال تالپور کے خلاف نااہلی کی درخواست الیکشن کمیشن سے خارج

رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج نے فریال تالپور کی نااہلی کی درخواست دائر کر رکھی تھی۔

ٹاپ اسٹوریز