عیدالاضحیٰ کے دنوں میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان
ملک میں آج مغربی ہوائیں داخل ہوں گی،آئندہ 3سے 4دن تک بارشوں کاامکان ،ڈی جی محکمہ موسمیات
ملک بھر میں نماز عید کے اجتماعات ، ملکی سلامتی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں
سنت ابراہیمی کی پیروی شروع ، سلسلہ تین دن تک جاری رہے گا
اسٹیٹ بینک نے عیدالاضحٰی پر تعطیلات کا اعلان کردیا
ہفتہ اور اتوار کو چھٹی کے باعث بینک 5 دن تک بند رہیں گے
پشاور، عید پر بغیر اجازت کھالیں اکٹھا کرنے پر پابندی عائد
ضلعی انتظامیہ نے لاشیں اکٹھا کرنے کیلئے این او سی لازمی قرار دے دیا
7 جون کو ذی الحج کا چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے، محکمہ موسمیات
ذی الحج کےچاند کی پیدائش 6 جون کو شام 5 بجکر 38 منٹ پر ہوگی،چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز
عیدالاضحی 17 جون کو ہونے کا قوی امکان
سرکاری ملازمین پانچ سے چھ چھٹیوں سے مستفید ہوں گے
عید الاضحیٰ پر 3 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ
ٹرینیں 14 ، 15 اور 16 جون کو چلائی جائیں گی ، ترجمان ریلوے
ملک بھر میں عید کے دنوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئی
آئندہ ہفتہ سال کا گرم ترین ہفتہ ہوگا،چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز
عیدالاضحٰی پر کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ، خیبرپختونخوا میں پہلا کیس رپورٹ
یہ بخار نیرو وائرس سے متاثرہ جانوروں کو ذبح کرتے وقت خون سے انسانوں میں منتقل ہوجاتا ہے، این آئی ایچ
پاکستان میں عیدالاضحیٰ 17 یا 18 جون کو متوقع
حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کریگی