عہد وفا کیلئے 30 کروڑ ہٹس
ڈرامے میں احد رضا اور علیزے شاہ کی جوڑی کو بھی بہت زیادہ پسند کیا گیا۔
عہد وفا کا گرینڈ فنالے: ٹکٹوں کی فروخت شروع
سینما گھروں میں ’عہد وفا‘ 14کی آخری قسط مارچ 2020 کو دکھائی جائے گی جب کہ ٹی وی کے ناظرین 15 مارچ کو اس ڈرامے کی آخری قسط دیکھ سکیں گے۔
عہد وفا اور فواد خان کا کنیکشن
میں نےعہد وفا کے حوالے سے بہت اچھی باتیں سن رکھی ہیں۔ سب لوگ اس کی آخری قسط دیکھنے ضرور آئیں۔
’عہد وفا‘ کی شوٹنگ: کس سین کے دوران احد رضا میر کے سر پر پنچ پڑ گیا؟
’سرمہ کالے نین دا، دل ملک شاہ زین دا۔۔۔۔‘
ہم ٹی وی کے ڈرامے ’’عہد وفا‘‘ کے ستاروں کے ساتھ ایک شام
عثمان خالد بٹ اور زارا عباس نے ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران پیش آنے والے دلچسپ واقعات اپنے ناظرین کو بتائے۔
’عہد وفا‘ کے گرینڈ فنالے کے لیے ٹکٹوں کی فروخت شروع
عہد وفا کی آخری قسط کے ٹریلر کو صرف یوٹیوب پر 50 لاکھ مرتبہ دیکھا جا چکا ہے۔
’عہد وفا‘ کی آخری قسط کے ٹریلر نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
سینما گھروں میں ‘عہد وفا‘ کی آخری قسط کو دیکھنے کے منتظر افراد 03 مارچ سے ٹکٹیں خرید سکیں گے۔
’عہد وفا‘ کی آخری قسط سینما گھروں میں دکھانے کا اعلان
مذکورہ ڈرامے کی آخری قسط کو ٹی وی پہ نشر کرنے سے قبل سینما گھروں میں دکھایا جائے گا۔
’عہد وفا‘ سینما گھروں کی زینت بننے کو تیار
ڈرامہ سیریل نے مقبولیت کے نئے ریکارڈ کیے اور یہی وجہ ہے کہ 24 اقساط پر مبنی اس ڈرامہ کی مزید دو اقساط کی شوٹنگ کی گئی۔
عہد وفا کے ’ملک شاہ زین‘ اور ’شہریار‘ نوجوانی میں کیسے دکھتے تھے؟
عثمان خالد بٹ اور احمد علی اکبر کی عثمان مختار کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے