یکم جولائی سے17 اگست تک بارشوں کے دوران 189 افراد جاں بحق، 333 زخمی
این ڈی ایم اے نے بارشوں سے ہونے والے نقصانات پر رپورٹ جاری کر دی
سعودی شہزادہ خالد بن محمد بن عبداللہ آل عبدالرحمن آل سعود انتقال کرگئے
نماز جنازہ اتوار17 ستمبر کو بعد نماز عصر ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ جامع مسجد میں ادا کی جائے گی
ابوظہبی، حکمران خاندان کے شیخ سعید بن زیدالنہیان انتقال کر گئے
صدارتی عدالت نے ملک میں تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا
برطانیہ، کورونا سے اموات کی تعداد 8 ہزار سے تجاوز کر گئی
عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا کے 209 ممالک میں95,722 افراد ہلاک اور16 لاکھ تین ہزار سے زائد متاثر ہوچکے ہیں۔
کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 565 تک پہنچ گئی
دنیا بھر میں اب تک 28 ہزار 276 افراد متاثر ہوئے ہیں جس میں سے ایک ہزار 173 افراد اس بیماری سے نجات حاصل کر چکے ہیں
کوروناوائرس سے259 افراد ہلاک، 21 ممالک متاثر
عالمی ادارہ صحت نے وائرس کو پوری دنیا کیلئے خطرہ قرار دیتے ہوئے ہنگامی صورتحال کا اعلان کر دیا ہے
غلط انجیکشن لگنے سے خاتون جاں بحق
خاتون کو دست کی شکایت پرشاہ میڈیکل سینٹرلایا گیا تھا، اسپتال میں خاتون کو انجیکشن لگایا گیا جس کے بعد موت اس کی واقع ہوگئی۔
معروف گلوکار کی موت کی جھوٹی خبرچلانے والے نوجوان گرفتار
عطااللہ عیسیٰ خیلوی نےتونسہ شریف کے رہائشی کو معاف کردیا ہے
بھارتی جیل عملے کے تشدد سے ایک اور پاکستانی شہید
ماہی گیر نورالامین کو 2017 میں غلطی سے سرحد عبور کرنے پر گرفتار کیا گیا تھا
کراچی: کیک نہ کھانے پر باپ نے بیٹی کو قتل کر دیا
سفاک باپ نے نشے کی حالت میں بچی پر لوہے کے پائپ سے بہیمانہ تشدد کیا، پولیس