بیرون ملک سے پاکستانی 2 ہفتوں کےلیے وطن واپس نہ آئیں، معید یوسف

قطر میں پھنسے پاکستانی آج رات وطن واپس پہنچ جائیں گے جبکہ یو اے ای میں پھنسے پاکستانیوں کو بھی جلد واپس لایا جائے گا، معاون خصوصی برائے قومی سلامتی

کورونا وائرس: ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری

صوبہ سندھ، پنجاب، کےپی، بلوچستان میں فوج تعینات کرنےکی منظوری دی گئی ہے جس کا مقصد کورونا وائرس سے بچاوَ اور عوام کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔

ممکنہ لاک ڈاؤن کی طرف معاملہ جاسکتا ہے، گورنر سندھ

عوام معاملے کو سنجیدہ لیتی تو سخت فیصلے نہ کرنے پڑتے، لوگوں سے باربار اپیل کی جا رہی ہے کہ گھروں میں رہیں۔

سندھ: 89 افراد میں کورونا کی تصدیق، مجموعی تعداد 357 ہو گئی

اب تک 2700 افراد کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیےگئے ہیں، 255 کیسزسکھر،101 کیسز کراچی اورایک کیس حیدرآباد میں مثبت آیا ہے۔

کورونا وائرس، مسلم لیگ ن کا ملک میں لاک ڈاؤن کا مطالبہ

تاخیر سے ہونے والے کسی بھی نقصان کی ذمہ دار حکومت ہوگی۔شہباز شریف

حکومت کا 2 ہفتے کیلئے فضائی آپریشن بند کرنےکا فیصلہ

پاکستان میں کورونا وائرس چین سے نہیں بلکہ ایران سے آیا ہے۔

کورونا کے خلاف فضائی اسپرے، پاک فوج سے منسوب خبر جعلی نکلی

پاک فوج کے خصوصی ہیلی کپٹرز آج رات ملک بھر میں کورونا وائرس کے خلاف اسپرے کیا جائے گا۔

اٹلی: کورونا سے ایک پاکستانی کی ہلاکت کی اطلاع، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان میں انتظامات مکمل ہونے پرایران سے زائرین کو واپس آنے دیا گیا۔

کورونا وائرس پر کنٹرول سے متعلق چین کا تعاون قابل ستائش ہے، وزیراعظم

 کورونا کے حوالے سے ڈرنے کے بجائے احتیاطی اقدامات اختیار کیے جائیں۔عمران خان

پنجاب: کورونا کیسز کی تعداد 78 ہو گئی

پنجاب میں 384 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے کورونا وائرس کے 78 کنفرم کیسز  سامنے آئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز