توہین عدالت کیس: غلام سرورخان کو شوکاز نوٹس، فیصلہ محفوظ

وفاقی وزیر نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگتے ہوئے کہا کہ وہ کیس کا سامنا نہیں کرنا چاہتے

خود کو عدالت کے رحم و کرم پر چھوڑتی ہوں، فردوس اعوان کی تیسری معافی

وفاقی وزیر ایسے بیانات دینگے تو اداروں سے لوگوں کا اعتماد ختم ہو جائے گا جس کا نقصان حکومت کو ہی ہوگا، جج

فردوس اعوان کی دومعافیاں، تیسری بار پھر طلب

2014 میں دفعہ 144 میں گرفتاریاں کی جا رہی تھیں تو اسی عدالت نے روکا تھا۔، چیف جسٹس ہائی کورٹ

بار اور حکومت کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گی، فردوس اعوان

میرے اور معاشرے کے دیگر طبقات کا ستایا ہوا شخص ان عدالتوں میں آتا ہے، مشیراطلاعات

فردوس عاشق اعوان کو توہین عدالت میں معافی کے ساتھ ہی دوسرا نوٹس جاری

عدالتی فیصلوں پر عوام کا اعتماد توڑنے کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے، چیف جسٹس

توہین عدالت کیس، کمشنر اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی طلب

سپریم کورٹ میں شیخ رشید کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔

ہنگامہ آرائی کرنے پر یونیورسٹی ٹیچر لاہور ہائیکورٹ میں زیر حراست

لاجر بینچ کی جانب سے بار بار منع کرنے کے باوجود خاتون ٹیچر کمرہ عدالت میں چیختی رہیں۔

توہین عدالت کیس، سیکرٹری کیبنٹ ڈویژن سے جواب طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ میں قائم مقام چیئرمین کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی تعیناتی پر وزیر اعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی۔

توہین عدالت کیس، ملک ریاض کی غیر مشروط معافی قبول

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض کی غیر مشروط معافی قبول کر لی۔

سپریم کورٹ نے فیصل رضا عابدی کی غیر مشروط معافی قبول کرلی

عدالت نے کہا کہ معافی قبول ہونے سے ماتحت عدالتوں میں چلنے والی کاروائی پر اس معافی نامے کا اثر نہیں پڑے گا

ٹاپ اسٹوریز