وفاقی کابینہ کا زرعی شعبے کو 100 ارب روپے کی سبسڈی دینے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا گیا۔ 

پنجاب کابینہ کی 10 وزارتوں میں رد بدل کا امکان

ڈاکٹر یاسمین راشد سے سیکنڈری ہیلتھ کی وزارت واپس لی جاسکتی ہے، ذرائع

وزیراعظم کا دورہ لاہور، بڑی تبدیلیاں متوقع

ناقص کارکردگی دکھانے والے وزراء سے قلمندان واپس لینے کا بھی امکان، ذرائع

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع آئین کے مطابق ہوئی، اسد عمر

جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستان کے ایک کامیاب آرمی چیف ہیں ان کی ملک کیلیے بہت خدمات ہیں، اسد عمر

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے استعفیٰ دے دیا

وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا اختیار وزیر اعظم کے پاس ہے۔

نواز شریف کے معاملے پر اپیل کا فیصلہ کابینہ کرے گی، اٹارنی جنرل

اٹارنی جنرل نے کہا کہ نواز شریف کے بیرون ملک جانے کے کیس کی فوری سماعت کے لیے جلد درخواست دائر کر دی جائے گی۔

’میں آج کل فارغ ہوں‘

اسد عمر زیادہ دیر فارغ نہیں رہیں گے، وزیراعظم

فیصل واوڈا نے وزیر خارجہ کی کارکردگی پر سوال اٹھا دیا

کشمیر کے حوالے سے کئے گئے دعوے پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو کابینہ اور پاکستانی قوم کے آگے جواب دہ ہونا پڑے گا ۔

کابینہ میں ردوبدل پر کئی وزراء بے یقینی کاشکار ہوگئے

ایک اہم وزیر وزرات داخلہ کسی اورملنے پر مایوس ہیں

کابینہ میں تبدیلیاں، ہم نیوز کے اہم انکشافات

وفاقی وزیر فواد چوہدری جہانگیر ترین کے گروپ کے اہم رکن ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز