بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام سے 8 لاکھ افراد کو نکالنے کا فیصلہ

پنجاب میں امداد لینے والے ایسے افراد کی معلومات بھی جمع کی جا رہی ہے جو کم سے کم 12 ایکڑ زرعی زمین کے مالک ہیں

اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر کی اضافی فنڈنگ کی منظوری دیدی

یہ رقم بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے ہوگی جس کے ذریعے 50 لاکھ افراد کی مدد ہوتی ہے

 بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل نہیں کیا جارہا، فواد چوہدری

کابینہ نےغربت مٹاؤ اورسوشل پروٹیکشن وزارت کےقیام کی منظوری دی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات 

بی بی کا نام مٹانے کی کوشش کی جارہی ہے، بلاول

پہلے ایئرپورٹ سے نام ہٹادیا اور اب بے نظیر انکم سپورٹ سے ہٹانے کی کوشش کی جارہی ہے، چیئرمین پی پی پی

بی آئی ایس پی کا نام بدلنا سازش ہے، بلاول بھٹو زرداری

حکومت اٹھارہویں ترمیم اور بی آئی ایس پی ختم کرنا چاہتی ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی

شاہ محمود قریشی کی بی آئی ایس پی کا نام تبدیل کرنے کی مخالفت

نام تبدیل کرنے کے حق میں نہیں ہوں، لوگ نام نہیں کام دیکھتے ہیں، وزیرخارجہ

اتحادیوں کا وزیراعظم سے بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ

وزیر اعظم نے اتحادیوں کا مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے نام تبدیل کرنے کے یقین دہانی کرادی ہے

ٹاپ اسٹوریز