تین وزیر پکڑے جاسکتےہیں، فیصل واوڈا کی پیش گوئی

پی ٹی آئی کے رہنما فیصل واوڈا  نے کہا کہ جے آئی ٹی ہم نے نہیں بنائی زرداری کے خلاف جے آئی ٹی سپریم کورٹ نے بنائی۔

نواز شریف گرفتار ہوئے تو مریم خاموش نہیں رہیں گی، ملک احمد

مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان نے کہا ہے کہ اگر فیصلہ نواز شریف کے خلاف آیا تو مریم نواز قیادت کریں گی۔

دہشت گردی پاکستان کی بدترین دشمن ہے،بلاول بھٹو

آرمی پبلک اسکول پشاور کے معصوم طلبہ کا خون ناحق اس وقت تک قوم کے ضمیر کو جھنجھوڑتا رہے گا جب تک دہشت گردوں کا اس ملک سے مکمل صفایا نہیں ہوجاتا۔

نئے پاکستان والوں نے پاکستان کی بنیادیں ہلا دیں، بلاول بھٹو

گلگت: پاکستان پییلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ نئے پاکستان والوں نے پاکستان کی بنیادیں ہلا دیں

ٹاپ اسٹوریز