بنگلہ دیش نے دورہ پاکستان کیلئے ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کردیا
عوامی لیگ کے رہنما شکیب الحسن امریکہ سے پاکستان پہنچیں گے، بنگلہ دیشی میڈیا
ٹی 20ورلڈ کپ ، بنگلہ دیش نے نیدرلینڈز کو شکست دے دی
نیدرلینڈز160 رنز ہدف کے تعاقب میں مقررہ اوورز میں134 رنز بنا سکا
پہلی بار ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کو اسکی سرزمین پر شکست،بنگلہ دیش نے تاریخ رقم کر دی
سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کے خلاف بآسانی 9 وکٹوں سے فتح سمیٹی
شائقین کی تنقید، بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کی جرسی کا رنگ تبدیل
شائقین کی بھرپور تنقید اور دباؤ کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے عالمی کپ کے لیے ٹیم کی جرسی کا رنگ تبدیل کر دیا۔