اپوزیشن کا اسلام آباد دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ

کل جماعتی کانفرنس کے دوران حکومت کے ساتھ مذاکرات کے دور شروع کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا، ذرائع

جے یو آئی کا ممکنہ دھرنا، ن لیگ کا فریق نہ بننے کا فیصلہ

پارٹی آزادی مارچ کی مکمل حمایت کرے گی لیکن دھرنے میں شریک نہیں ہوگی، ذرائع

’نواز شریف کی ہدایات کی روشنی میں آزادی مارچ کی حمایت جاری رکھیں گے‘

ن لیگ کی ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس پارٹی صدر شہباز شریف کی صدارت میں ان کی رہائش گاہ پر ہوگا

جے یو آئی ف کا اجلاس، کوئی اہم فیصلہ نہ ہو سکا

مولانا فضل الرحمان حزب اختلاف کی دو بڑی جماعتوں کے رویے پر مشکل کا شکار ہوگئے ہیں، ذرائع

آزادی مارچ: پرویز الہٰی کا مولانا فضل الرحمان سے رابطہ

پرویز الٰہی نے فضل الرحمان سے معاملہ افہام تفہیم سے حل کرنے کی درخواست کی ہے، ذرائع

پیپلز پارٹی کا جے یو آئی (ف) کے ممکنہ دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

پہلے دن سے ہی ہمارا مؤقف تھا کہ ہم دھرنے میں شرکت نہیں کریں گے، چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری

آزادی مارچ، وزیراعظم کے استعفے کی مہلت آج ختم ہو رہی ہے

ڈی چوک ہماری منزل نہیں ہے, ہم حکومت گرا کر خود انتظام سنبھالیں گے، مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان ابھی تک اپنے معاہدے پر قائم ہیں، چیئرمین سینیٹ

اجلاس کے دوران موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، کور کمیٹی فیصلوں کی روشنی میں لائحہ عمل پر مشاورت ہو گی، ذرائع

اسلام آباد انتظامیہ کا ریڈ زون سیل کرنے کا فیصلہ

وفاقی دارالحکومت میں سیرینہ چوک کو کنٹینر لگا کر سیل کر دیا گیا ہے

’آزادی مارچ جلسہ گاہ کے اطراف اسٹریٹ لائیٹس، انٹرنیٹ سروس بحال نہ کی گئیں تو مارچ کریں گے‘

اسٹریٹ لائیٹس اور انٹرنیٹ سروس بحال نہ کی گئی تو جلسہ گاہ سے باہر نکل کر مارچ کریں گے, راشد محمود سومرو

ٹاپ اسٹوریز