مخصوص نشستوں کی تقسیم، اے این پی نے الیکشن کمیشن کے طریقہ کار کو چیلنج کر دیا

درخواست میں الیکشن کمیشن اور اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کو فریق بنایا گیا

اے این پی رہنما زاہد خان کا بھی سیاست چھوڑنے کا اعلان

نظریات کہیں نہیں ، موجودہ حالات میں مزید سیاست نہیں کر سکتا ، زاہد خان

حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ بچگانہ ہے ، اے این پی

تحریک انصاف سے سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن حکومت کا یہ اقدام بیوقوفی ہوگی،مرکزی ترجمان

تحریک انصاف کو مخصوص نشستوں کے ساتھ وہ ریلیف بھی دیا گیا جو مانگا ہی نہیں گیا تھا، اے این پی

8 فروری کے انتخابات کی شفافیت پر ہمارے تحفظات آج بھی برقرار ہیں،مرکزی ترجمان انجینئر احسان اللہ خان

اے این پی نے خواجہ سرا کو اپنی جماعت کی مرکزی کابینہ میں شامل کر لیا

خواجہ سرا ڈاکٹر مہرب معیز کا کوئی بھائی نہیں جبکہ چھ بہنیں ہیں جو تمام ڈاکٹرز ہیں

ایمل ولی اے این پی کے مرکزی صدر ، سلیم خان جنرل سیکرٹری منتخب

سردار حسین بابک سیکرٹری خارجہ امور اور انجینئر احسان سیکرٹری اطلاعات بن گئے

عوامی نیشنل پارٹی میں اختلافات، زاہد خان نے استعفیٰ دے دیا

زاہد خان نے انٹرا پارٹی انتخابات میں بھی حصہ نہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔

اے این پی کے سینئر نائب صدر امیر حیدر ہوتی عہدے سے مستعفی

پارٹی کے ادنی رکن کی حیثیت سے باچاخان کے قافلے کا حصہ رہوں گا

اے این پی نے عام انتخابات کیلئے  صوبائی و قومی اسمبلی کے مزید امیدواروں کا اعلان کردیا

چیئرمین صوبائی پارلیمانی بورڈ ایمل ولی خان نے اراکین سے مشاورت کے بعدامیدواروں کی منظوری دے دی

ٹاپ اسٹوریز