علی رضا عابدی کا قتل، پولیس تحقیقات میں ناکام
ذرائع کے مطابق پولیس اب تک علی رضا عابدی کے آئی فون کو نہیں کھول سکی ہے۔
علی رضا قتل کیس: عامر خان سے تفتیشی اداروں کی پوچھ گچھ
پولیس کی تفتیشی ٹیم نے عامر خان سے مقتول علی رضا عابدی سے متعلق سوالنامہ تیار کرلیا ہے
فاروق ستار کا متحدہ دھڑوں کے یکجا ہونے کا عندیہ
ایک فیصلہ کیا ہے کہ علی رضا عابدی کے خون ناحق کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے، سابق رہنما ایم کیو ایم پاکستان
علی رضا عابدی کا آخری ٹویٹ
قاتلانہ حملے سے چند گھنٹے قبل تک وہ سوشل میڈیا پرخاصے فعال رہے جبکہ ان کی آخری پوسٹ خاصی دلچسپ رہی اورلوگ اپنے تاثرات لکھتے رہے۔
علی رضا عابدی کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، وزیر اطلاعات
علی رضا عابدی کے قتل کی خبر سے گہرا صدمہ پہنچا ہے اور اس دکھ کی گھڑی میں ہم ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں،احسن اقبال
وزیراعظم کی علی رضا عابدی کے قتل کی سخت مذمت
ڈاکٹر فاروق ستار نے علی رضا عابدی کی ہلاکت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک افسوناک واقعہ ہے۔ انہوں نے واقعہ کی تحقیقات کا مطالبہ بھی کیا۔
سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق
علی رضا عابدی کو ان کے گھر کے باہر موٹر سائیکل سوار ملزمان نے نشانہ بنایا، ڈی آئی جی ساؤتھ