عمران خان سے آج 6 پارٹی رہنما ملاقات کرینگے ، علی امین گنڈا پور پر جیل حکام کا اعتراض

دیگر رہنمائوں میں رؤف حسن، شبلی فراز، رائے حسن نواز، ثناء اللہ مستی خیل اور خالد خورشید شامل

اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج ، پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر سمیت کئی کارکنوں کیخلاف مقدمہ ، 5 گرفتار

مقدمے میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی، پولیس اہلکار کی وردی پھاڑنے اور شاہراہ کو بند کرنے کی دفعات شامل

عمران خان سے علی امین گنڈا پور کی ملاقات ، ایس آئی ایف سی اجلاس میں شرکت بارے آگاہ کیا

ملاقات ایک گھنٹے تک جاری رہی ، پارٹی امور اور سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو

اڈیالہ جیل سیکیورٹی خدشات، 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت 17 مئی تک ملتوی

میانوالی، ڈیرہ غازی خان، راولپنڈی اور اٹک جیل کو سیکیورٹی تھریٹس ہیں، جیل انتظامیہ

جیل سے حکومتیں بن رہی ہیں، کوئی تو ہے جو عمران خان کو سپورٹ کررہا ہے، شرجیل میمن

یہ کونسا جیل کا قیدی ہے جسے سزا ہوگئی پھر بھی پارٹی چلا رہا ہے، ٹکٹ بھی دے رہا ہے

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر 3 دن کیلئے پابندی

پابندی کا فیصلہ جیل اطراف میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا، جیل ذرائع

بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن کالعدم ، بشریٰ بی بی کو اڈیالہ منتقل کرنیکا حکم

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جیل منتقلی کی درخواست دائر کر رکھی تھی

بشریٰ بی بی کو قید تنہائی میں رکھنا ایک طرح کا تشدد ہے ، اسلام آباد ہائیکورٹ

چیف کمشنر خود کو کیسے صوبائی حکومت قرار دے سکتا ہے ؟ جسٹس گل حسن ، اسٹیٹ کونسل کی مہلت کی استدعا منظور

آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا

وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے، ترجمان

چیف جسٹس اطہر من اللہ اڈیالہ جیل کا دورہ کریں گے

عدالت نے وزارت صحت کو چاروں صوبوں میں قیدیوں کے لیے خصوصی میڈیکل بورڈز بھی قائم کرنے کی ہدایت کی

ٹاپ اسٹوریز