راولپنڈی ، سی ٹی ڈی سے مقابلے کے دوران ٹی ٹی پی کے 2 دہشتگرد ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

دہشتگرد ڈولفن فورس پر حملے میں ملوث تھے ، دھماکا خیز مواد اور دستی بم برآمد

نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن ، شاہد خاقان عباسی نے الیکشن کمیشن میں کوائف جمع کرا دیئے

آئندہ انتخابات میں نئی سیاسی جماعت کے تحت حصہ لیں گے ، سابق وزریر اعظم

اسپیکر بلوچستان اسمبلی کا ملی نغمے پیش کرنے والوں کیلئے 10 لاکھ روپے کا اعلان

پاکستان کی ترقی بلوچستان سے وابستہ ہے، اسپیکر بلوچستان اسمبلی

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی طرف سے احکامات جاری کیے گئے۔

اگر بابر اعظم پر دباؤ ہو تو اثر پوری ٹیم پر پڑے گا، محمد یوسف

خوشی ہوتی ہے کہ پاکستان کے پاس ایک ورلڈ کلاس بلے باز موجود ہے۔

سی سی آئی اجلاس: بچوں کی غدائی نشو ونما کیلئے 350 ارب روپے منظور

پانچ سالہ منصوبے کے لیے وفاق اور صوبے ادھی آدھی رقم فراہم کریں گے جبکہ وفاق منصوبے کے لیے اضافی سہولیات بھی فراہم کرے گی

ٹاپ اسٹوریز