100 انڈیکس 26 پوائنٹس کمی کے ساتھ 38924 پر بند

کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا تاہم 3 گھنٹے بعد مارکیٹ منفی زون میں ٹریڈ کرتی نظر آئی۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ  39,294.1 پوائنٹس پر بند

کاروبار کے ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 179 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

اسٹاک مارکیٹ 120پوائنٹس کی کمی پر بند

ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 157 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔

اسٹاک مارکیٹ 39688.51 پوائنٹس پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی مثبت زون میں ٹریڈ کر رہی ہے۔

اسٹاک مارکیٹ 210 پوائنٹس اضافہ کے ساتھ بند

کاروبار کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس 302 پوائنٹس تک اضافہ کے ساتھ 39 ہزار 841 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتی دیکھی گئی۔

اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس میں 361 پوائنٹس کا اضافہ, 39 ہزار 054 پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز مثبت آغاز کےبعد ملا جلارہا

اسٹاک مارکیٹ میں منفی رحجان، 100 انڈیکس میں 785 پوائنٹس کی کمی

سونے کی قیمت فی تولہ 150روپے اضافےکےبعد69ہزار350روپے ہوگئی۔

اسٹاک ایکسچینج 322 پوائنٹس کے ساتھ بند

کاروبار کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس 268 پوائنٹس کی کمی کے بعد 39 ہزار 688 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا۔

اسٹاک مارکیٹ، کے ایس ای 100 انڈیکس 262 پوائنٹس پر بند

کاروبار کے ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 101 پوائنٹس تک کا اضافہ دیکھا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز