بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

ہربھجن نے 1998 میں آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے میں ٹیم کے لیے ڈیبیو کیا

بھارت سے کھیلنے کا کیا فائدہ؟ ہربھجن کا شعیب اختر پر طنز

پاکستان بھارت سے کھیلے گا اور پھر ہارے گا، ہماری ٹیم بہت تگڑی ہے۔ پاکستان کا کوئی چانس نہیں ہے، سابق بھارتی کرکٹر

یونس خان کا سوئپ شاٹ مجھے رلا دیتا تھا، ہر بھجن سنگھ

یونس خان کو گیند بازی کرنا بے انتہا مشکل تھا وہ سویپ مار مار کر رلا دیتے تھے، بھارتی باولر

بھارتی کرکٹر کی دو دسمبر کو اداکارہ سے شادی طے

اشریتا شیٹی بھارت کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ ہیں جنہوں نے نے اندر اجیتاوراین ایچ 4 جیسی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں

وینا ملک اور ہربھجن سنگھ سوشل میڈیا پر لڑ پڑے

وینا کے جانب سے بیان کی گئی چبھتی سچائی کا ہربھجن سے کوئی جواب نہ بن پڑا تو انہوں نے اداکارہ کی ٹویٹ کے ٹائپو کی نشاندہی پر ہی اکتفا کرلیا۔

’سرفراز کپتانی سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے‘

جب آپ ہارتے ہیں تو کچھ لوگوں کو قربانی کا بکرا بنایا جاتا ہے، سابق بھارتی آف اسپنر ہربھجن سنگھ

سرفراز پر پابندی، پی سی بی کا اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

پی سی بی آئی سی سی کی جانب سے انصاف کے دوہرے معیار کے خلاف بھی آواز اٹھائے گا

ٹاپ اسٹوریز