اگلا مظاہرہ ایس ایس جی سی ہیڈ آفس پرہوگا،سعید غنی

سندھ میں گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔ صوبے بھر میں سی این جی اسٹیشنز پر گیس بندش کو چھ روز گزر گئے ہیں۔

’سب سے زیادہ گیس پیدا کرنے والے صوبے کا پہلا حق ہے‘

آرٹیکل 158 کے تحت جہاں سے گیس نکلتی ہے پہلاحق اس صوبےکاہے، وزیراعلیٰ سندھ

گیس بحران پر وزیراعظم کا مزید سخت اقدامات کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان دونوں کمپنیوں کے ایم ڈی کیخلاف پہلے ہی انکوائری کا حکم دے چکے ہیں

گیس بحران، وزیراعظم کا ذمےداروں کے خلاف تحقیقات کا حکم

وزیراعظم نے گیس بحران گیس کمپنیوں کے ایم ڈیز کے خلاف فوری تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز