آنیوالے دنوں میں کوئلہ اور لکڑیاں بھی نہیں ملیں گی، سعید غنی کا انتباہ

ایک ٹولہ ایسا بھی ہے جو خود کو کراچی کا ٹھیکیدار سمجھتا ہے، صوبائی وزیر کا گیس بحران کے خلاف منعقدہ احتجاجی مظاہرے سے خطاب

لکی مروت سے تیل وگیس کے بھاری ذخائر دریافت

او جی ڈی سی ایل کے مطابق نئی دریافت سے 11.8 ایم ایم سی ایف ڈی گیس اور 945 بیریل یومیہ تیل حاصل ہوگا

پاکستان میں گیس کا بحران سنگین ہوگیا

اسلام آباد اور راولپنڈی میں سی این جی اسٹیشن بند

کراچی: گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا،انڈسٹریل زونز کو گیس کی فراہمی بند

ایکسپورٹ انڈسٹری کو گیس دی جا رہی ہے، ایس ایس جی سی:ایکسپورٹ انڈسٹری کو بھی گیس نہیں مل رہی، ایکسپورٹ انڈسٹری

ملک کے مختلف علاقوں میں گیس کا بحران سنگین ہوگیا

اسلام آباد سمیت پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں سی این جی اسٹیشنز بند کردیے گئے

ملک میں کہیں بھی گیس لوڈشیڈنگ نہیں، ترجمان پیٹرولیم ڈویژن

کچھ علاقوں میں کم گیس پریشر کی شکایات موصول ہوئیں جو فوری طورپر حل کی گئیں، ترجمان

پیپلز پارٹی نے گیس بحران پر حکومت سے وضاحت مانگ لی

گیس کا گردشی قرضہ پورا کرنے کے لیے اب گیس کی قیمتیں بڑھائی جائیں گی، شیری رحمان

ایل پی جی گیس: ڈسٹری بیوٹرز نے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ گیس کی قلت سے گھروں میں ناشتہ اور کھانا پکانا مشکل ہوجائیگا

گیس بحران: سندھ حکومت نے سوئی سدرن کمپنی کو پائپ لائن بچھانے کی اجازت دے دی

پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے وزیراعلی ہاؤس میں یاداشتی خط جمع کرا دیا

ہمیں گیس درآمد کرنا پڑے گی، عمر ایوب

سندھ حکومت نے گیس لائن بچھانے کی اجازت نہ دی تو صورتحال سنگین ہو جائیگی، وفاقی وزیر توانائی

ٹاپ اسٹوریز