وزیراعظم ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے
وزیراعظم مہنگائی اور امن و امان سے متعلق اعلی سطحی اجلاس کی صدرات کریں گے۔
چوہدری سرور نے حکومت اور ق لیگ میں مفاہمت کرائی
گورنر پنجاب نے پارٹی قیادت کو ق لیگ کے ساتھ معاہدے اور وعدوں پر عمل کا مشورہ دیا، ذرائع
کبڈی ورلڈکپ کا انعقاد پاکستان میں امن کو ثابت کرتا ہے، گورنر پنجاب
کبڈی ورلڈ کپ 2020 میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچنے والی تمام بین الاقوامی ٹیمیں بھی موجود تھیں۔
فیصل آباد: چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا اعلان کردہ جلسہ اور ہڑتال مؤخر
میں تاجروں اور صنعتکاروں کو تنہا نہیں چھوڑوں گا، گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کی بات چیت
اتحادیوں کےساتھ اونچ نیچ ہوتی رہتی ہے، گورنر پنجاب
معیشت کا سب سے بڑا چیلنج کرنٹ اکاوَنٹ خسارہ تھا،اب عالمی ادارے پاکستانی معیشت کے مستحکم ہونے کا اعتراف کررہے ہیں۔
پاکستان نے واضح کیا بھارت بین الاقوامی امن کیلئے خطرہ ہے، گورنر پنجاب
گورنر پنجاب نے کہا کہ فاشسٹ بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ کا الیکشن کے بعد حلقے کی تمام مساجد کو گرانے کا اعلان سیکولر بھارت کے منہ پر تمانچہ ہے۔
اس وقت ٹیکسز زیادہ ہیں، گورنر پنجاب کا برملا اعتراف
کپاس کی صنعت کو فروغ دے کر ایک کروڑ نوکریوں کا خواب پورا کیا جا سکتا ہے۔ چودھری محمد سرور کا خطاب
گورنر پنجاب نے ٹرانسپورٹرز کو منا لیا: ہڑتال 31 جنوری تک مؤخر کردی گئی
31 جنوری سے قبل ٹرانسپورٹرز کے مسائل حل کریں گے۔۔پنجاب کے وزیر ٹرانسپورٹ محمد جہانزیب خان کھچی کی یقین دہانی
حکومت مدت پوری کرےگی اور عوام سے کے گئے وعدے پورے ہوں گے، گورنر پنجاب
افواج پاکستان اور 22کروڑ عوام ہندوستانی جارحیت کا جواب دینے کے لیے تیارہیں۔ جناح ہاؤس میں خطاب
گورنر پنجاب کا ملک کو غربت، مہنگائی اور کرپشن سے نجات دلانے کا عہد
پنجاب کے عوام کو پینے کا صاف پانی فراہم کر نے کا وعدہ بھی انشاء اللہ پورا کیا جائے گا۔ چودھری محمد سرور کا نئے سال پر ویڈیو پیغام
پاکستان بنانے میں مسیحی برادری کا کردار سب سے اہم ہے، گورنر پنجاب
تمام مسیحی برادری کو پنجاب حکومت کی طرف کرسمس کی مبارک دیتا ہوں، چودھری محمد سرور
قوم عمران خان کی قیادت میں افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے، چودھری سرور
فوج کا بطور ادارہ مضبوط ہونا ملک کے لیے لازم ہے۔ گورنر پنجاب کا پیغام
فلم ’’سچ‘‘ 20 دسمبر کو ملک بھر کی سینما گھروں میں ریلیز کر دی جائے گی
ہم فلمز کے اشتراک سے بننے والی پاکستانی اردو فلم "سچ" کی کاسٹ گورنر ہاؤس لاہور پہنچ گئی۔
حکومت کی معاشی ٹیم کے نتائج دنیا تسلیم کر رہی ہے، چودھری محمد سرور
وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت معاشی شعبے میں کامیابی سے آگے بڑھ رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام
’’ کفار قرآن پاک سے مدد لے رہے ہیں‘‘
اسلام دنیا کا واحد مذہب ہے جو بہت تیزی سے پھیل رہا ہے۔
کوئی ان ہاؤس تبدیلی نہیں ہو گی، گورنر پنجاب
پی ٹی آئی کے اتحادیوں کے ساتھ کوئی اختلافات نہیں ہیں، چودھری محمد سرور
’نواز شریف کا نام آج ای سی ایل سے نکال دیا جائے گا‘
سابق وزیراعظم کی صحت سے متعلق ایک میڈیکل بورڈ بنایا گیا کیوں کہ ہم اس حوالے سے کوئی رسک نہیں لینا چاہتے تھے، گورنر پنجاب
حزب اختلاف کو 2023 تک انتظار کرنا پڑے گا، گورنر پنجاب
گورنر پنجاب نے کہا کہ اجتجاجی دھرنے کے معاملے پر حکومت کی مذاکراتی ٹیم کام کر رہی ہے اور جلد مثبت پیش رفت ہو گی۔
وفاقی حکومت اور شریف برادران کے درمیان جمی برف پگھلنے لگی؟
چودھری شجاعت، چودھری پرویز الٰہی اور گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کی کوششیں رنگ لے آئیں۔
حزب اختلاف آزادی مارچ پر تقسیم کا شکار، گورنر پنجاب
اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کیلیے کمیٹی تشکیل دی گئی ہے اور حکومت بوکھلاہٹ کا شکار نہیں، چوہدری سرور

