سائنسدانوں نے ممکنہ طور پر گنجے پن کا علاج دریافت کر لیا

ریسرچرز نے تناو کے باعث بال کھو دینے والے چوہوں میں GAS6  پروٹین داخل کیا جسکے بعد  ان پر بال اگنے کا عمل شروع گیا۔

ٹاپ اسٹوریز