کسی بھی گاڑی کو چھونے پر پابندی عائد
مجرم مارچ 2027 تک رات 11 سے صبح 6 تک گھر سے باہر نہیں نکل سکے گا۔
اب گاڑی چاند پر بھی دوڑے گی
ٹویوٹا کی نئی گاڑی کو اس دہائی کے آخر میں لانچ کیا جائے گا
پی ٹی آئی کے وفاقی وزیر شبلی فراز کی گاڑی پر فائرنگ
فائرنگ کے نتیجے میں ان کے گارڈ اور ڈرائیور زخمی ہوئے ہیں۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما کی گاڑی کو حادثہ
گاڑی کو حادثہ سعید آباد کے قریب پیش آیا جس میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہے۔
بھارت:کسانوں پر گاڑی چڑھانے والا وزیر کا بیٹا گرفتار
آشیش مشرا تحقیقات میں تعاون نہیں کر رہے تھے، پولیس
آسمان سے آئی مچھلی نے شہریوں کو بوکھلا دیا
واقعہ اتنا ناقابل یقین ہے کہ علاقہ مکینوں نے سیکیورٹی کمیرے کی ویڈیو بھی چیک کی
حلیم عادل شیخ کی گاڑی پر نوابشاہ میں پتھراؤ
آصف زرداری اور بلاول نے اپنے غنڈوں سے حملہ کرایا، پی ٹی آئی رہنما کا الزام
قوانین کی خلاف ورزیاں: چالانوں کی سنچری کرنیوالی گاڑی پکڑی گئی
چالانوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے مالک 48 ہزار روپے کا نادہندہ ہو گیا ہے۔
فلسطینی نوجوان نے چیک پوسٹ پر گاڑی چڑھادی، 7 اسرائیلی فوجی زخمی
اسرائیلی فوجیوں نے گاڑی چڑھانے والے فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا
کراچی: سمندر کنارے گاڑی سیکھنا اور سکھانا مہنگا پڑ گیا، دو افراد جاں بحق
20 سالہ دانیال نے گاڑی سیکھنے کےلیے گاڑی چلانا شروع کی تو وہ تیز رفتاری کے باعث سمندر میں جاگری۔