کراچی میں بارش کے باعث قومی کرکٹ ٹیم کا پریکٹس سیشن منسوخ

بارش ہوتے ہی کے الیکٹرک کے دو سو سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے اور مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل رہی

فواد عالم، پاکستانی کرکٹ کے بدقسمت ترین کھلاڑی

میرا کام کارکردگی دکھانا ہے جبکہ ٹیم میں منتخب کرنا سیلکٹرز کا کام ہے، فواد عالم

بریانی کھانے پر پابندی عائد

کرکٹرز اپنی مرضی کا کھانا نہیں کھا سکیں گے

لگاتار فتوحات سے کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہوئے، سرفراز

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ولیم سن نے کہا کہ باہر اعظم اور حارث کی شراکت داری نے ہم سے میچ چھین لیا۔

شہرہ آفاق ٹینس اسٹار بورس بیکر کے تمغوں کی نیلامی شروع ہوگئی

تمغوں کو نیلامی کے لیے پیش کیا ہے برطانیہ کی معروف ’فرم‘ ویلز ہارڈی ( Wyles Hardy) نے جو دلچسپی رکھنے والوں کو بولی میں شرکت کے لیے آن لائن سہولت مہیا کررہی ہے۔

کرکٹر آصف علی کی بیٹی علاج کے لیے امریکہ روانہ ہو گئی

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آصف علی دورہ انگلینڈ اور ورلڈ کرکٹ کپ میں شرکت کے لیے ٹیم کے ہمراہ انگلینڈ پہنچ گئے ہیں۔

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی دو کھلاڑیوں کے گانے کی ویڈیو مقبول

جویریہ خان گلوکاری کا شوق رکھتی ہیں  اور ڈریسنگ روم میں اکثر گنگنا تی  رہتی  ہیں

پی سی بی: ڈومیسٹک اسٹرکچر میں کھلاڑیوں کی تنخواہ بڑھانے کا فیصلہ

پی سی بی ٹاسک فورس نے 6 صوبائی ٹیموں کے نئے سیٹ اپ کا منصوبہ تیار کرلیا

قومی ٹیم آسٹریلیا سے سیریز کھیلنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کھیلی اورتمام میچوں میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

پی ایس ایل فور ڈرافٹنگ کے لیے کھلاڑیوں کا انتخاب

اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں مختلف کیٹگریز میں موجود ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں کی ڈارفٹنگ

ٹاپ اسٹوریز