پاکستان میں کورونا سے مزید 67 افراد جاں بحق

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 582 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے، این سی او سی

کورونا کی چوتھی لہر،کاروبار 8 بجے بند، ان ڈور کھانوں پر پھرپابندی

ہفتے میں دو چھٹیاں ،عملہ آدھا، اطلاق 3 سے 31 اگست تک ہوگا،اسد عمر کی میڈیا بریفنگ

لاک ڈاؤن کے فیصلے پر تنقید کرنے والے ڈاکٹر سے رجوع کریں، مرتضیٰ وہاب

کورونا مریضوں کی بڑھتی تعداد کی وجہ سے اسپتالوں میں جگہ کم پڑ رہی ہے، ترجمان سندھ حکومت

کورونا سے مزید 40 مریض جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 8.61 ہوگئی

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 4 ہزار 858 کیسز سامنے آئے، این سی او سی

ہوشیار: کورونا، ڈیلٹا سے بھی زیادہ خطرناک قسم کا انکشاف

لمباڈا ممکنہ طور پر کورونا کی سب سے زیادہ خطرناک قسم ہے، تحقیقاتی رپورٹ

سابق آسٹریلوی اسپنر شین وارن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

شہرہ آفاق کرکٹر نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد قرنطینہ کرلیا ہے۔

 نور مقدم کیس میں پولیس پر کوئی پریشر نہیں ہے، آئی جی اسلام آباد

وفاقی دارالحکومت کی پولیس فورس کے 99 فیصد افسران و اہلکار ویکسینیشن کرا چکے ہیں، قاضی جمیل الرحمان کا خطاب

وزیراعلیٰ سندھ سے جو بات ہوئی، نوٹی فکیشن اس سے مختلف تھا: اسد عمر

این سی اوسی نے کبھی نہیں کہا کہ موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگائیں، وفاقی وزیر منصوبہ بندی

کورونا: ویکسین کی تیسری خوراک زیادہ مؤثر ثابت ہوئی، تحقیقی رپورٹ

تیسری خوراک سے ڈیلٹا کے خلاف 18 سے 55 سال کی عمر کے افراد میں اینٹی باڈیز کی سطح میں 5 گنا سے زیادہ اضافہ ہوجاتا ہے۔

کورونا ویکسین کی افادیت وقت گزرنے کے ساتھ کم ہو جاتی ہے؟

ویکسین کی مجموعی افادیت میں ہر دو ماہ بعد آنے والی 6 فیصد کمی کے نتیجے میں ویکسینیشن کے 18 ماہ بعد افادیت 50 فیصد سے بھی کم ہو سکتی ہے، تحقیقی رپورٹ

ٹاپ اسٹوریز