کوروناوائرس سے ہلاکتوں کی تعداد4295 ہوگئی

دنیا بھرمیں ایک لاکھ 19 ہزار ایک سو 84 افراد اس وائرس سے متاثر ہیں جب کہ 66ہزار617مریض صحت یاب بھی ہوئے ہیں

نزلہ، زکام اور بخار میں مبتلا افراد میچ گھر پہ دیکھیں، وزیراعلیٰ سندھ

جس طرح سے کورونا وائرس پوری دنیا میں پھیلا ہے اس کی توقع نہیں کی جارہی تھی، سید مراد علی شاہ

کورونا وائرس : عالمی معیشت کو 315 کھرب روپے سے زائد کا نقصان متوقع

عالمی معیشت کی شرح نمومیں 2 اعشاریہ 5 فیصد کمی کا خدشہ ہے۔

اسلام آباد: کورونا ٹیسٹنگ کٹس درآمد کرنے کا فیصلہ

قومی ادارہ برائے صحت کے پاس اس وقت دس ہزار کورونا ٹیسٹس کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی اسکریننگ، اراکین کو کلیئر قرار دے دیا گیا

اراکین کی اسکریننگ کا عمل اس وقت کیا گیا جب وہ اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچے۔

کورونا وائرس کے وار سے بچ جانے والے ممالک

کوویڈ 19 نامی اس بیماری سے اب تک ایک لاکھ دس ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں جبکہ چار ہزار لوگ ہلاک چکے ہیں۔

کورونا وائرس کا دوسرا مریض صحت یاب

وائرس کے 19 کیسز کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے نو مثبت آئے ہیں

سندھ میں کورونا کے دو نئے کیسز سامنے آگئے

کورونا وائرس کے شکار ایک شخص کا تعلق کراچی اور دوسرے کا حیدرآباد سے ہے۔

کورونا وائرس، امیر ترین شخص کو ایک دن میں 8 کھرب روپے کا نقصان

کورونا وائرس کی وجہ سے عالمی معیشت بھی زد میں آ گئی۔

کراچی: کورونا کے مریضوں کی صحت مستحکم ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس ایک عالم گیر وبا بننے کے قریب ہے۔

ٹاپ اسٹوریز