خیبر پختونخوا کے عجائب گھر اور سائٹس بند کرنے کا فیصلہ

کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر صوبے میں اپنی نوعیت کا پہلا گندھارا فیسٹیول بھی منسوخ کر دیا گیا۔

کورونا وائرس، شوبز ستارے آگاہی مہم کا حصہ بن گئے

اداکار یاسر نواز بلوچ نے اپنے مداحوں کو مشورہ دیا کہ وہ رش والے جگہوں پر جانے سے گریز کریں۔

کورونا وائرس: امریکی معیشت کو سہارا دینے کیلئے شرح سود صفر کرنے کا فیصلہ

700 بلین ڈالر مالیت کے ٹریژری بونڈز بھی خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، امریکی فیڈرل ریزرو

پاکستانی ٹیکسی ڈرائیورز اسپین میں ہیرو

اسپین کی عوام نے ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی خدمات کو تالیاں بجا کر زبردست انداز میں خراج تحسین پیش کیا۔

کورونا وائرس: مسجدالاقصیٰ کو بند کردیا گیا

محکمہ اسلامی وقف نے کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے حفظ ماتقدم کے طور پر مسجد الاقصیٰ میں بند دالانوں میں تاحکم ثانی نماز کی ادائی پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے

کورونا وائرس سےدنیا بھر میں6581 اموات

کورونا وائرس کے سبب دنیا کے 157 ممالک میں169,556 متاثر ہیں جن میں نے5,921 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے

کورونا: پنجاب میں تمام مزارات کی بندش کا فیصلہ

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے صوبے کے تمام مزارات کو آئندہ تین ہفتے تک بند رکھنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

کورونا کا خوف، سعودی عرب میں تمام شاپنگ مالز، باغات اور ساحل سمندر بند

کورونا وائرس کے پیش نظر صرف سپر مارکیٹس اور فارمیسیوں کو کھلا رکھا جائے۔

کورونا: سندھ سیکریٹریٹ میں غیر ضروری داخلہ روکنے کا فیصلہ

وزیٹرز کا سندھ سیکریٹریٹ میں داخلہ متعلقہ ڈپارٹمنٹ کی اجازت سے مشروط ہو گا۔

پاکستان: سارک ممالک کے وزرائے صحت کی کانفرنس بلانے کی تجویز

پاکستان نے چین کے کورونا وائرس کی روک تھام کے مؤثر اقدامات سے سیکھنے کے لیے ادارہ جاتی میکانزم اپنانے پربھی زور دیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز