پاکستان میں کورونا سے مزید 10 اموات

تازہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 586 نئے کیسز رپورٹ ہوئے

سندھ میں کورونا کے مزید 310 کیسز رپورٹ

سندھ میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد ایک لاکھ 27 ہزار 691 ہو گئی ہے۔

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق اجلاس ستمبر میں ہوگا، وزیر تعلیم

وزارت صحت اسکول کھولنے سے متعلق ایس او پیز پر کام کررہی ہے، شفقت محمود

کورونا وائرس: دنیا میں 2 کروڑ26 لاکھ سے زائد افراد متاثر

امریکہ اس وبا سے متاثر ہونے والے ممالک میں پہلے نمبر پر ہے جہاں57لاکھ 931 افراد متاثر اور ایک لاکھ 76 ہزار 337 ہلاک ہوئے

ہر 10واں پاکستانی کورونا کے خلاف اینٹی باڈیز بنانے میں کامیاب

ہیلتھ سروسز اکیڈمی کی جانب سے رواں برس جولائی میں شروع کی گئی نیشنل سرویلنس سٹڈی کے نتائج جاری

پی سی بی کا ایس او پیز کے تحت ڈومیسٹک سیزن شروع کرنے کا فیصلہ

پی سی بی کی کورونا ایس او پیز سے متعلق اسٹیک ہولڈرز سے بات چیت جاری ہے۔

پاکستان میں کورونا کے 513نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں کورونا ایکٹوکیسز کی تعداد 11ہزار945ہے اور اب تک 2 لاکھ 72 ہزار 804 افراد کورونا متاثرین صحتیاب ہوچکے ہیں

سندھ: کورونا سے مزید 7 افراد جاں بحق، 317 متاثر

سندھ میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد ایک لاکھ 27 ہزار 60 ہو گئی ہے جب کہ اموات کی تعداد 2 ہزار 336 تک پہنچ چکی ہے۔

کورونا کے باعث پاکستان میں تین ماہ کے دوران 15 لاکھ افراد بے روزگار

رپورٹ میں چھ ماہ کے دوران 22 لاکھ سے زائد نوجوانوں کے بے روزگار ہونے کا خدشہ ظٓہر کیا گیا ہے۔ 

کورونا وائرس، بلوچستان کے سرکاری اسپتالوں میں ایس او پیز ہوا میں اڑا دی گئیں

 ڈاکٹرز نے بھی ماسک نہیں پہنا ہوا ہے اس لیے عوام سے کوئی گلہ نہیں ہے، مریض

ٹاپ اسٹوریز