دہشت گردی کے خلاف مضبوط کیس بہتر انداز میں پیش نہیں کر سکے،فواد

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف ہمارا کیس مضبوط تھا لیکن بہتر انداز میں پیش نہ کر سکے۔

بھارت کی ایل او سی پر پھر فائرنگ، بچہ زخمی

،فائرنگ کی زد میں آ کر ایک بچہ فرحان علی شدید زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کے لئے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا

کشمیر کے سوا آؤٹ آف دی باکس کوئی فارمولا نہیں، مسعود خان

نئے نئے کشمیر فارمولے نئے لیبل میں پرانی شراب کے سوا کچھ نہیں ہیں،صدرآزادکشمیر

محبوبہ مفتی کا بھارت کو پاکستان سے بات چیت کا مشورہ

بھارت کو داخلی سطح پر اور پاکستان سے مذاکرات کرنے چاہیئے، سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر

نام نہاد سرچ آپریشن ، دو کشمیری نوجوان شہید

انتہا پسند بھارتی حکومت کی بربریت کے خلاف سری نگر اور اس کے گردونواح کے علاقوں میں مکمل ہڑتال

مقبوضہ کشمیر کے اخبارات نے سرِورق خالی چھوڑ دیا

سرینگر: مقبوضہ کشمیر شائع ہونے والے تمام بڑے اخبارات نے آج اپنا پہلا صفحہ احتجاجا خالی چھوڑ دیا ہے۔ صفحہ

بھارتی جارحیت کا نشانہ بننے والی مظلوم خواتین

سرینگر: خواتین کےعالمی دن کے موقع پر بھی مقبوضہ وادی میں بھارتی جارحیت کا کشمیری خواتین پرظلم وجبرکا سلسلہ جاری ہے۔

طاقت کا استعمال صرف ریاست کا استحقاق ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی زیر صدارت 219ویں کورکمانڈرزکانفرنس منعقد ہوئی،آئی ایس پی آر

افغان مسئلے کا حل مذاکرات ہیں، شاہ محمود قریشی

امن کا عمل قدرے تکلیف دہ اور طویل ہو گا ہمیں اس کے لیے صبر سے کام لینا ہوگا،وزیر خارجہ

حکومت کے ساتھ تھے، اب بھی ہیں: اپوزیشن

وزیراعظم سب کو ساتھ لے کرچلیں تو وہ اور مضبوط ہوں گے، مصدق ملک

ٹاپ اسٹوریز