ہمیشہ وسیم اکرم کو آئیڈیل مانا ہے، بولٹ

اُس دور میں وسیم اکرم جو کچھ گیند کے ساتھ کرتے تھے وہ قابل دید تھا، نیوزی لینڈ فاسٹ بولر۔

بھارتی شکست پر پاکستانیوں کے مزے مزے کے تبصرے

یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ اس جیت کی خوشی جتنی پاکستانیوں نے سوشل میڈیا پر منائی اتنی غالباً خود نیوزی لینڈ کی عوام نے بھی نہ منائی ہوگی۔

سِنٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی تعداد محدود کرنے کا فیصلہ

آئندہ سنٹرل کنٹریکٹ میں 15 سے 17 کھلاڑیوں کو جگہ ملے گی، ذرائع پی سی بی۔

’ٹیم میں کوئی ریلو کٹا نہیں لگتا‘

’کھانا کھانے بھی باہر جائیں تو گروپ بندی کی بات ہوجاتی ہے‘

کیا سیمی فائنلز کا فیصلہ ٹاس پر ہی ہوجائے گا؟

عالمی کپ میں اب تک دیکھا گیا ہے کہ زیادہ تر ٹیموں نے ایک ہی فارمولہ اپنایا ہوا ہے: ٹاس جیتو، پہلے بیٹنگ کرو اور میچ جیتو

عماد وسیم نے ٹیم میں اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا

ٹیم میں کوئی گروپ بندی نہیں اور کپتان سرفراز احمد ایسی چیزوں میں ملوث ہونے والے شخص نہیں، آل راؤنڈر۔

ورلڈکپ میں شکست پر قوم سے معافی نہیں مانگیں گے، سرفراز

اپنی طرف سے اچھا کھیلنے کی کوشش کی اور کوئی بھی مات کھانے کیلیے میدان میں نہیں اترتا، سرفراز

آسٹریلیا کو 10رنز سے شکست

پروٹیز کی جانب سے کپتان فاف ڈوپلیسی نے شاندار سنچری اسکور کی جبکہ وان ڈر ڈیوس بھی 95 رنز کے ساتھ نمایاں رہے

وقار یونس کا حفیظ کو ریٹائر ہونے کا مشورہ

حفیظ کی عمر اب 39 سال کے قریب ہوچکی اور پاکستان کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2020 اور آئندہ چیمئنز ٹرافی کیلیے نوجوان کھلاڑیوں کو تیار کرنا چاہیے، سابق کپتان۔

ویسٹ انڈیز کیخلاف بھاری شکست سے بہت نقصان پہنچا، آرتھر

جس طرح ورلڈ کپ کا اختتام کرنا چاہتے تھے ویسا کرنے میں ناکام رہے، ہیڈ کوچ۔

ٹاپ اسٹوریز