کراچی: ایک اور ضلعی میونسپل کارپوریشن کا قیام عمل میں آگیا

حکومت سندھ کے محکمہ بلدیات نے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

جرائم میں نمایاں کمی، کراچی ورلڈ کرائم انڈیکس میں103نمبر پر آگیا

اس فہرست میں وینزویلا کا دارالحکومت کاراکس پہلے اور قطر آخری نمبر  پرہے

سندھ: کورونا وائرس سے مزید 310 افراد متاثر

 صوبے میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 2 ہزار 598 جب کہ  وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد  ایک لاکھ 43 ہزار836 ہو گئی ہے۔

کراچی سے صحافی لاپتہ

علی عمران کا موبائل فون بھی گھر میں ہے جب کہ گاڑی گھر کے باہر کھڑی ہے

وفاقی حکومت جزائر کے متعلق آرڈیننس واپس لے، مراد علی شاہ

مہنگائی ختم نہیں کرسکتے، روزگار نہیں دے سکتے تو اقتدار سے ہٹ جاؤ، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: گلشن اقبال دھماکہ، زخمیوں کے اخراجات حکومت سندھ ادا کریگی

صوبائی محکمہ صحت کی جانب سے باقاعدہ مراسلہ متعلقہ اسپتالوں کو بھیج دیا گیا ہے۔

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، 30 زخمی

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی  کا کہنا ہے کہ دھماکے میں چھ فلیٹ قابل استعمال نہیں رہے انہیں گرانا پڑے گا

کراچی: بس میں بم دھماکہ، 4 افراد زخمی

زیادہ تر افراد بال بیرنگ لگنے سے زخمی ہوئے، ڈی آئی جی ساؤتھ

کراچی: نارتھ ناظم آباد میں لڑکی کا قتل، والد کی مدعیت میں مقدمہ درج

شبہ ہے کہ میری بیٹی کو اس کے سابقہ خاوند نے قتل کرایا ہے، مدعی کا مؤقف

شکریہ کراچی! آپ نے مجھے جیت لیا: مریم نواز کا پیغام

مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدر اور مریم اورنگزیب پی آئی اے کی فلائٹ سے لاہور روانہ ہو گئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز