کراچی: ضلع وسطی کے مخصوص علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

ضلع وسطی کی 19 یونین کونسلز کی مخصوص گلیوں میں 16 دسمبر تک اسمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا گیا

کیا کراچی میں واقعی دیسی انڈے فروخت ہو رہے ہیں؟

شہر میں دکاندار رنگے ہوئے انڈے  بیچ  رہے ہیں

کراچی: گیس سلنڈردھماکےسے6افراد زخمی، بچہ جاں بحق

زخمی افراد کو نزدیکی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے تاہم امدادی سرگرمیاں ابھی جاری ہیں

کراچی: اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین احتجاج ختم کرنے پہ آمادہ

ہم پاکستان اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کے ساتھ ہیں، کل آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے۔ سعید غنی

کراچی: سینٹرل جیل، انتظامیہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

جیل میں کسی بھی قسم کے ناخوشگوار واقع کے ذمہ دار نہیں ہوں گے، سپرٹنڈنٹ جیل کا آئی جی جیل خانہ جات کو خط

سندھ: کورونا سے مزید 27 افراد جاں بحق، 1292 متاثر

 سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 75 ہزار 642 ہو گئی ہے جب کہ 2 ہزار 962 اموات ہوئی ہیں۔

اشتعال انگیز تقریرکیس: فاروق ستار سمیت5 ایم کیو ایم رہنما بری

فاروق ستار، خواجہ اظہار الحسن، رؤف صدیقی، وسیم اختر اورقمر منصور بری

اسیپکر سندھ اسمبلی آغاسراج درانی پر فرد جرم عائد

آغا سراج کی بیٹیوں صنم درانی، شہانہ درانی، سارہ درانی پر بھی فرد جرم عائد کی گئی

پاکستان کے5شہروں میں کورونا تیزی سے پھیلنے کا انکشاف

مثبت کیسز کی سب سے زیادہ شرح میرپور میں24 فیصد ریکارڈ کی گئی

کراچی: سردی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

آج شہر قائد میں کم سے کم درجہ حرارت 10.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز