سائیبیریا کی یخ بستہ ہواؤں نے کراچی کا رخ کرلیا

آئندہ دو دن میں سردی کی شدت بڑھ جائے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق درجہ حرارت 10 سے 12 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے

طویل القامت نصیر سومرو کو سینے و پھیپھڑوں کا عارضہ لاحق

مرض کو بڑھنے سے روکا جاسکتا ہے تاہم اس کا مکمل علاج ممکن نہیں، ڈاکٹرز۔

پی ایس 94 پرضمنی انتخاب کی تاریخ تبدیل

پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کی تاریخ بڑھانے کی درخواست کی تھی، جسے منظور کرلیا گیا، الیکشن کمیشن سندھ

ریئر ایڈمرل فیاض جیلانی نے سربراہ پاکستان نیوی کوسٹل کمانڈ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

تبدیلی کمان کی پر وقار تقریب کا انعقاد کراچی میں  پی این ایس قاسم میں کیا گیا۔

علی رضا عابدی قتل کیس میں فاروق ستار طلب

علی رضا عابدی کے قتل کی تفتیش مختلف زاویوں سے جاری ہے،تفتیشی حکام

فی تولہ سونے پر300 روپے کی کمی

سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد  دس گرام سونے پر258 روپے کم ہوئے ہیں،آل صرافہ سندھ

کراچی میں جعلی اسلحہ لائسنس بنانے والے گروہ کاانکشاف

منظم گروہ میں شامل پولیس، ایف سی اہلکار اور اسلحہ ڈیلر سمیت 9ملزمان گرفتار

وزیراعظم کی کراچی میں منصوبے تیز کرنے کی ہدایت 

کراچی پاکستان کا معاشی حب ہے جس کا ملکی معیشت کے استحکام و ترقی میں کلیدی کردار ہے، وزیراعظم

کراچی کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ کا انقلابی منصوبہ

آلودگی اور گرمی کے خاتمے کی خاطر ایسی بسیں متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو گوبر سے پیدا ہونے والی ’بایو میتھین گیس‘ سے چلیں گی

سندھ میں تعلیمی سال کی تاریخ تبدیل

محکمہ تعلیم سندھ نے اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں تعلیمی سال کی تاریخ تبدیل کردی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز