وزارت داخلہ کی آئی جی اور ڈی سی کو تبدیل کرنے کی ہدایت

دونوں افسران کی تبدیلی کیلئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط بھی لکھ دیا گیا

اسلام آباد سری نگر ہائی وے کو مکمل طور پر سگنل فری کر دیا گیا

کشمیر ہائی وے کو سگنل فری کر کے اوور ہیڈ پلوں کی تعمیر کے اخراجات کو بچایا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات

اسلام آباد: 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ کورونا کیسز رپورٹ

اسلام آباد میں آج سب سے زیادہ 747 کیسز سامنے آئے ہیں۔

اسلام آباد: اسپتالوں کی او پی ڈیز بحال کرنے کے احکامات جاری

عوام الناس کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے اسپتالوں کی او پی ڈیز بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا، ڈی سی اسلام آباد

اسلام آباد میں آن لائن پیمنٹ اور منی چینجر شاپ 5دن کھلی رہیں گی

دکانوں پرکورونا سے بچاوَ کے لیے حفاظتی اقدامت پر عمل درآمد ہوگا، ڈی سی اسلام آباد

کورونا وائرس: اسلام آباد میں 10 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی

فارم ہاؤسز اور گھروں میں 10 سے زائد افراد اکٹھے نہیں ہوسکتے، ڈی سی اسلام آباد

ٹاپ اسٹوریز