نیب ٹی ٹی شریف کی منی لانڈرنگ کی تحقیقات کر رہا ہے، فردوس عاشق

معاون خصوصی نے کہا کہ سندھ حکومت اپنی رکن اسمبلی کو تحفظ نہیں دے سکی۔

وزیر اعظم قوم کا ایک ایک روپیہ بچانے پر مصروف ہیں، فردوس عاشق

میڈیا میں زہر اگلنے والی زبانوں سے اپیل ہے قوم کو حق اور سچ پر مبنی بیانیہ دیں، معاون خصوصی

فردوس عاشق اعوان نے عدالت سے ایک بار پھر غیر مشروط معافی مانگ لی

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اپنے آپ کو عدالت کے رحم و کرم پر چھوڑتی ہوں۔

پہلی حکومت ہے جو ڈیزل کے بغیر چل رہی ہے، فردوس عاشق

ڈاکٹر فردوس عاشق  کہا کہ بین الاقوامی سرمایہ کاروں کا پاکستان کی طرف رجحان بڑھ ہے،  مختلف گروپ پاکستان کو ایک ابھرتی ہوئی بزنس ہٹ کے طور پر تسلیم کر رہے ہیں ۔

پنجاب میں سی این جی کی قیمت میں چار روپے چالیس پیسے فی لیٹر کمی

سی این جی کی  نئی قیمت پچاسی روپے پچاس پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ 

“ساریاں گلاں چھڈو تے ٹی ٹی دیاں رسیداں کڈو” ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

مریم کا قصور یہ ہے کہ انہوں نے عدالت میں ثبوتوں کی بجائے قطری کی چھتری پیش کی۔

سرکاری دورے:ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اور طلال چودھری آمنے سامنے

سابق حکمران قوم کے مال پر بادشاہ بنے پھرتے تھے،آج اس لوٹ مار کو بے شرمی سے استحقاق قرار دیتے ہیں،فردوس عاشق

خود کو بھٹو کا جانشین کہنے والے بچوں کی طرح آنسو بہا رہے تھے، فردوس عاشق

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے گزشتہ شب کیے گئے خطاب پر ردعمل

ٹاپ اسٹوریز