ہر کسی کو ماسک پہننے کی ضرورت نہیں، ڈاکٹر ظفر مرزا

ڈاکٹر ظفر مرزا نے ماسک کے غیر ضروری استعمال سے روکتے ہوئے کہا کہ ایسے لوگ ماسک پہنیں جنہیں سخت کھانسی یا نزلہ زکام ہو۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیس چھپانے کی بات غلط ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ہاتھوں کو بار بار دھوئیں اور ہجوم والی جگہ پر جانے سے گریز کریں۔

کورونا وائرس: بلوچستان کے تمام تعلیمی ادارے 15 مارچ تک کے لیے بند کرنے کا اعلان

ملک کے مختلف علاقوں میں اس وقت 15 مشتبہ مریض موجود ہیں، ڈاکٹر ظفر مرزا

منشیات کے عادی افراد کے علاج کیلئے وارڈز بنانے کا فیصلہ

وزیر انسداد منشیات شہریار خان آفریدی اور معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا وارڈز بنانے پر اتفاق

مناسب سمجھا تو طلبہ کو چین سے نکالنے میں لمحے کی تاخیر نہیں کریں گے، ظفر مرزا

میں گزشتہ کئی دنوں سے سو نہیں سکا ہوں کیونکہ مجھے آپ لوگوں کی بڑی فکر ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت

کورونا وائرس کے شکار98 فیصد مریض خود ٹھیک ہوسکتے ہیں، ظفر مرزا

تاحال اس کا کوئی علاج نہیں ہے، علاج علامتی ہوتا ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت کی پریس کانفرنس

چین میں موجود پاکستانی 14 روزہ مانیٹرنگ کے بعد واپس آسکتے ہیں، ظفر مرزا

اس وقت چین میں 28 سے 30 ہزار پاکستانی موجود ہیں، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت کی بات چیت

’آج شام تک کرونا وائرس کی تشخیص کی کٹس موصول ہو جائیں گیں‘

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرونا وائرس کی تشویش پھیلی ہوئی ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

چین نے کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے کٹ تیار کرلی، ڈاکٹر ظفر مرزا کا دعویٰ

عالمی ادارہ صحت نے اپنے 194 اراکین ممالک کو ہدایت کی ہے کہ کوئی بھی چین سے اپنے باشندوں کو نہ نکالے، پریس کانفرنس

ٹاپ اسٹوریز