غلط تاثر ہے کہ اسٹیٹ بینک حکومت کے کنٹرول میں نہیں ہو گا، گورنر اسٹیٹ بینک

پاکستان کی معیشت کے لیے کچھ اسٹرکچرل اصلاحات کی ضرورت ہے، ڈاکٹر رضا باقر کی ہم نیوز کے پروگرام ’ ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو

حکومت کو حق ہے، ترجیحات کے مطابق مہنگائی کا ٹارگٹ سیٹ کرے: گورنر اسٹیٹ بینک

گزشتہ 10 سے20 سال کے اعداد و شمار دیکھیں تو مہنگائی کی شرح ایسی ہی نظر آئے گی، ڈاکٹر رضا باقر کی ہم نیوز کے پروگرام ’ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو

قرضہ جی ڈی پی کا 80 فیصد سے زائد ہے،معیشت ریکوری کے موڈ میں ہے: گورنر اسٹیٹ بینک

آئی ایم ایف اضافی 2.8ارب ڈالرز مل رہے ہیں، زرمبادلہ ذخائر بلند ترین سطح پر ہونگے، ڈاکٹر رضا باقر کا پریس کانفرنس سے خطاب

ہر سال بریسٹ کینسر کے 90 ہزار کیسز سامنے آرہے ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک

کینسر سے 40 فیصد اموات ہو جاتی ہیں، ڈاکٹر رضا باقر کا اسٹیٹ بینک میں منعقدہ تقریب سے خطاب

کاروباری اداروں کے لیے نئی ری فنانس اسکیم متعارف

 کاروباری ادارے اپریل تا جون کے دوران ملازمین کو برطرف نہیں کریں گے، گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر

گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے کوششیں تیز کرنے کی ضرورت ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے 2019 کے آغاز سے وسط تک جو طریقہ کار اپنایا وہ بڑی تبدیلی کا حامل رہا۔

ڈاکٹر رضا باقر گورنر اسٹیٹ بینک مقرر

ڈاکٹر رضا باقر اس وقت مصر میں آئی ایم ایف کے نمائندے ہیں، اس سے قبل وہ رومانیہ میں آئی ایم ایف کے کنٹری ہیڈ تھے۔

ٹاپ اسٹوریز