کورونا: جی بی حکومت نے ڈاکٹر اسامہ ریاض کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی

ترجمان گلگت بلتستان حکومت کا کہنا ہےکہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ہر اول دستے کا کردار ادا کرنے والے ڈاکٹر اسامہ ریاض جاں بحق ہوگئے

ٹاپ اسٹوریز