چیف جسٹس گلزار احمد نے اقلیتوں کو سہارا دیا اور آزادانہ فیصلے دیئے، فوادچودھری

پارلیمان کو نئے ججز کی تعیناتی کیلئے آئینی ترمیم پر غور کرنا چاہیے،وفاقی وزیر اطلاعات

نہ کسی نے ڈکٹیٹ کیا نہ ہی ڈکٹیشن لی ،چیف جسٹس گلزاراحمد

یہ تاثر درست نہیں کہ عدالتیں اداروں کے دباو میں کام کررہی ہیں،چیف جسٹس سپریم کورٹ

کورونا وائرس: حکومتی ٹیم عدالت کومطئمن کرنےمیں ناکام، چیف جسٹس برہم

ہم ریمارکس دینے میں بہت احتیاط برت رہے ہیں، بریفننگ میں حکومتی ٹیم سے پانچ سوال پوچھے تھے، حکومت کی ٹیم کسی ایک سوال کا بھی جواب نہیں دے سکی، سپریم کورٹ

امید ہے نئے چیف جسٹس قوم اور اداروں کو جوڑنے میں کردار ادا کریں گے، فواد چوہدری

جسٹس گلزار احمد کو پاکستان کے 27 ویں چیف جسٹس کا حلف اٹھانے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں، وفاقی وزیر

ٹاپ اسٹوریز