تحریک عدم اعتماد: چیئرمین سینیٹ کی مختلف جماعتوں کے سینیٹرز سے ملاقاتیں

ملاقات کرنے والے تمام سینیٹرز نے  چئیرمین سینیٹ کو اپوزیشن کی طرف سے جمع کرائی گئی قرارداد کے خلاف مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے۔ 

’ویڈیو درست ثابت ہوئی تو نواز شریف کے کیس کی دوبارہ سماعت ہوگی‘

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ہمایوں اختر نے کہا کہ اگر ویڈیو درست تھی تو مسلم لیگ نون کو پہلے عدالت سے رجوع کرنا چاہیے تھے۔

چیئرمین سینیٹ کے خلاف قرارداد جمع کرا دی گئی

متحدہ اپوزیشن کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد  لانے کے لئےاجلاس بلانے کی ریکوزیشن آج جمع کرائی جائے گی۔

ایوان بالا میں ممکنہ تبدیلی: اپوزیشن جماعتیں اور چیئرمین سینیٹ متحرک

ذرائع نے دعوی کیاہے کہ چیئرمین سینیٹ کے نام پر اپوزیشن کسی ایک نام پر متفق ہوجائیگی۔ 

چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی: ’حزب اختلاف کو ناکامی بھی ہوسکتی ہے‘

حزب اختلاف کے اندر بھی اتنا اتحاد نہیں ہے جتنا نظر آتا ہے ، تجزیہ کار عامر ضیاء۔

متحدہ اپوزیشن کی طرف سے قائم رہبر کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا

ذرائع کا کہنا ہے کہ رہبر کمیٹی اپنے پہلے  اجلاس میں چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی، سیاسی جلسوں اور ملکی معاشی صورتحال پر غور کرے گی۔ 

’حزب اختلاف کے 9 ارکان تحریک انصاف میں آنے کے لیے تیار ہیں‘

مولانا فضل الرحمن اپوزیشن کے ساتھ ہاتھ کرنا چاہتے تھے لیکن ان کے اپنے ساتھ ہاتھ ہو گیا۔

چیئرمین سینیٹ کے لیے حاصل بزنجو مضبوط امیدوار

نئے چیئرمین سینیٹ کے لیے مہم شروع کر دی گئی۔

سینیٹ کے نئے چیئرمین کے لئے نمبر گیم کیا ہے؟

104 رکنی ایوان میں سینیٹرز کی موجودہ تعداد 103  ہے۔ چیئرمین کی نشست  کے لیے53 ارکان کی حمایت درکارہے۔ 

ممکنہ تحریک عدم اعتماد، چیئرمین سینیٹ کی زرداری سے اہم ملاقات

انہوں نے کہا کہ یہ سیاسی باتیں ہیں، سیاسی لوگوں سے ہی پوچھیں۔

ٹاپ اسٹوریز