سائفر کو لے کرملک کی خارجہ پالیسی کے ساتھ کھیلا گیا،فیصل واوڈا

اعظم خان چیئرمین پی ٹی آئی کے بہت قریب تھے، سابق وفاقی وزیر

مجھے پھر سے گرفتار کیا جائے گا، عمران خان

اسٹیبلشمنٹ سے رابطے ہو گئے؟ صحافی کا سوال، عمران خان کا خاموش رہنے کااشارہ

عمران خان کی 2کیسز میں عبوری ضمانت منظور

عمران خان کیخلاف 4 کیسز زیر سماعت ہیں

عمران خان کا تمام اسمبلیوں سے استعفے دینے کا فیصلہ

میں نے وزرائے اعلیٰ سے بھی بات کی ہے، پارلیمانی پارٹی سے بھی مشاورت شروع کر رہا ہوں، آنے والے دنوں میں سب اسمبلیوں سے باہر نکلنے کا اعلان کروں گا۔

16 اکتوبر کو الیکشن نہ ہوتے تو لانگ مارچ کی کال دے چکا ہوتا، عمران خان

آپ لوگوں کے پاس وقت بہت کم ہے،چیئرمین تحریک انصاف کا مری میں ورکرز کنونشن سے خطاب

سائفر اب بھی موجود ہے سیکیورٹی رسک کی وجہ سے پبلک نہیں کیا، عمران خان

آخری مرتبہ گرفتاری دینےکے لیے تیار تھا،بیگ بھی تیار تھا،شاید لوگوں کی بڑی تعداد دیکھ کر یہ لوگ نہیں آئے، چیئرمین پی ٹی آئی

سارے کارڈ ہمارے پاس ہیں ، آرام سے اسلام آباد کو بند کرسکتے ہیں، عمران خان

جن کے پاس پاور ہے کیا انہیں نظر نہیں آرہا ، تمام مسائل کا حل صاف شفاف الیکشن اور سیاسی استحکام ہے، چیئرمین تحریک انصاف

فیصلہ کرلیا اب لڑوں گا، یہ سیاست نہیں جہاد ہے ، عمران خان

25 مئی کوظلم کرنےوالوں کاحساب ہوگا، اس دن چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا۔

ارشد ندیم کو انجری پرقابو پانے اور پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جتنے پر مبارک، عمران خان

عمران خان نے ارشد ندیم کی جیولن تھرو پھینکنےکی ویڈیو بھی شئیر کی

الیکشن کمیشن کیخلاف پرامن احتجاج کی کال، عمران خان 7 بجے خطاب کریں گے

تمام لوگوں سے شام 6 بجے ایف 9 پارک میں پرامن عوامی احتجاج میں نکلنے کی اپیل کر رہا ہوں، سابق وزیراعظم

ٹاپ اسٹوریز