ملکی ترقی صنعتی عمل کے فروغ سے وابستہ ہے، وزیراعظم

مہنگی بجلی چھوٹی اور درمیانی درجے کی صنعتوں کے فروغ کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے، عمران خان

چھوٹی صنعتوں اور دستکاری کے فروغ کیلئے قرضہ اسکیم کا آغاز آج ہو گا

پنجاب حکومت چھوٹی صنعتوں اور دستکاری کے فروغ کے لئے آسان شرائط پر آج سے قرضہ اسکیم کا آغاز کرے گی۔

ٹاپ اسٹوریز