اسلام آباد میں واک کرتے شہری پر چھریوں سے وار،ملزم فرار

زخمی شہری کو اسپتال منتقل کر دیا گیا، آئی جی نے ملزم کی گرفتاری کے احکامات جاری کر دیئے

سابق ن لیگی رکن اسمبلی کے مدرسہ پر نامعلوم افراد کا حملہ

لواحقین کے مطابق رات گئے مدرسہ میں بچیوں پر نامعلوم افراد نے چھریوں سے حملہ کیا۔

ٹاپ اسٹوریز