زرافہ جس نے دنیا کو حیران کر دیا

زرافے کے جسم پر کوئی مخصوص نشانات نہیں ہیں۔

بچانے کی تمام کوششیں رائیگاں، نورجہاں چل بسی

گزشتہ روز سے ہتھنی بخار میں مبتلا تھی، ایڈمنسٹریٹر کراچی

چالاک ریچھ سے چڑیا گھر انتظامیہ سخت پریشان

ریچھ کے پنجرے کو مزید بہتر بنانے کے اقدامات شروع کر دیئے گئے۔

کراچی کے چڑیا گھر میں ہتھنیوں کے دانتوں کی سرجری

مدھو بالا اور نور جہاں نامی ہتھنیوں کا روٹ کینال ہوگا

دنیا کی سب سے معمر ترین گوریلا 65 سال کی ہو گئی

فیٹو کو 1959 میں برلن چڑیا گھر لایا گیا تھا جب وہ صرف دو برس کی تھی

کراچی: سفاری پارک کا سونو ہاتھی، ہتھنی نکلی

عالمی ماہرین کے معائنے اور الٹرا ساؤنڈ رپورٹ نے راز فاش کردیا۔

شیر مردوں کے واش روم میں گھس گیا، ویڈیو وائرل

ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شیر مردوں کے واش روم سے باہر آ رہا ہے۔

جانوروں میں بھی کورونا پھیلنا شروع،6 شیر متاثر

اس بات کا علم نہیں کہ شیروں میں کیسے کورونا وائرس پھیلا

چیمپینزی سے محبت مہنگی پڑگئی

گزشتہ 4 سال سے ہر ہفتے خاتون چمپینزی سے ملاقات کے لیے چڑیا گھر آتی ہیں

سستی تفریح ہوئی مہنگی

پنجاب کے وائلڈ لائف پارکس کے ٹکٹ مہنگے کر دیے گئے

سرکس سے مفرور2 قاتل ٹائیگرز کو گولی مار دی گئی

ٹائیگرز کے حملے میں خاتون شدید زخمی ہوئی جس کو اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جاںبر نہ ہوسکی

لاہور: چڑیا گھر کے شیر اور شیرنی کو آسان موت دینے کا فیصلہ

دونوں جانور مختلف بیماریوں اور انفیکشن کا شکار ہیں

لاہور: چڑیا گھر کے شیر اور شیرنی کی بیماری کی وجہ سامنے آ گئی

لاہور چڑیا گھر کے بیمار شیر اور شیرنی کا طبی معائنہ مکمل،بیماری کی وجہ انفیکشن قرار دی گئی ہے۔  کرن

نایاب نسل کے سیاہ گینڈے کے ہاں بچےکی پیدائش

آسڑیلیا کے چڑیا گھر میں نایاب نسل کے سیاہ گینڈے کےہاں بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سیاہ رات میں

امبانی خاندان کا بھارت میں دنیا کا سب سے بڑا چڑیا گھر بنانے کا اعلان

چڑیا گھر کے قیام اور انتظام25 سالہ اننت امبانی سنبھالیں گے

اسلام آباد کے چڑیا گھر کے دو ریچھوں کو اردن منتقل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چڑیا گھر توہین عدالت کیس کا فیصلہ جاری کردیا

اسپین: بارسلونا کے چڑیا گھر میں چار شیر کورونا میں مبتلا

ماہرین اس بات کی تحقیق کر رہے ہیں کہ کیسے یہ شیر کورونا وائرس کا شکار ہوئے ہیں۔

کمبوڈیا میں کاون کے نئے دوست کون ہیں؟

اسلام آباد کے مرغزار چڑیا گھر سے رخصت ہونے کے بعد کمبوڈیا پہنچنے والے کاون کو نیا ساتھی مل گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp