سونا کشی کی ہما قریشی کو قانونی نوٹس بھیجنے کی دھمکی

سوناکشی سہنا نے ہما قریشی کی پوسٹ کا اسکرین شاٹ لے کر شیئر کر دیا۔

ایرانی ہیکرز کا اسرائیلی فوج پر حملہ

ایرانی سائبر حملے کے بعد اسرائیلی آئی ٹی حکام میں کھلبلی مچ گئی۔

4 سو کلو وزنی، 120 سالہ پرانی گھنٹا چوری

120 سالہ پرانا و قیمتی گھنٹا عمارت کی کھدائی کے دوران ملا تھا۔

یوٹیوب ویڈیو دیکھ کر اے ٹی ایم مشین چرانے والے چور گرفتار

بھارت کے شہر پونے کی پولیس نے ریکی کرتے ہوئے چوروں کو گرفتار کیا ہے۔ 

ایئرپوڈز کیلئے سرعام ڈکیتی

دو مشتبہ چوروں نے لڑکے کو زمین پر گرایا جب وہ سڑک پر جا رہا تھا

کراچی میں رواں سال کی سب سے بڑی چوری ،ملزم پکڑے گئے

گرفتار مزید چار ملزم 3 روزہ ریمانڈ پر پولیس کےحوالے

 ٹام کروز چوروں کے نشانے پر

گاڑی سے ہزاروں پاونڈ مالیت کا سامان چوری

ریکارڈ 98 ارب روپے سے زائد مالیت کی کریپٹوکرنسی چوری

 ہیکرز نے  سسٹم میں موجود ایک کمزوری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ایتھر کے ہزاروں ڈیجیٹل ٹوکن چرا لیے ہیں۔

قربانی کے جانوروں کی سب سے بڑی چوری

لاہور میں عید سے پہلے ایک ہفتہ کے دوران62 جانور چوری کر لیے گئے

اسلام آباد میں تاریخ کی سب سے بڑی چوری،اطالوی سفارتخانے کے لاکر روم سے ویزہ اسٹیکرز غائب

اطالوی سفارتخانے کے ویزہ لاکر روم سے ایک ہزار شینجن ویزہ اسٹیکرز چوری

ٹاپ اسٹوریز