کل ملک میں کھیل کھیلا گیا، خرم دستگیر کے حکم پر پلانٹس بند کیے گئے، حماد اظہر

جمہوریت میں جو لوگ مداخلت کریں گے ہم اقتدار میں آ کر ان کو مثال بنائیں گے، پی ٹی آئی رہنما کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو

لیڈر نوں چیک کراؤ، خواجہ آصف کی پی ٹی آئی سے درخواست

عمران خان نے حکومت گرانے کا پہلا الزام امریکہ پر لگایا تھا، اب محسن نقوی پر آگیا ہے، وزیر دفاع کا ٹویٹر بیان

عمران خان کا نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف کل سے احتجاج کا اعلان

عمران خان پر کاٹا لگانے کا فیصلہ ہوا ہے، زرداری نے کہا محسن نقوی میرا بیٹا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا پریس کانفرنس سے خطاب

عمران خان نے محسن نقوی کی تقرری مسترد کردی، پلان بے نقاب کرنیکا اعلان

سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق پلی بارگین کرنے والا پبلک ہولڈر نہیں ہوسکتا، چیئرمین پی ٹی آئی

الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جائیں گے، پرویز الٰہی

پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف قانونی چیلنج کرے گی اور عوامی احتجاج بھی کرے گی، اسد عمر

پی ٹی آئی نے محسن نقوی کی تقرری کو مسترد کردیا، عدالت میں چیلنج کرنیکا اعلان

محسن نقوی اور یا دیگر پروردہ لوگ کٹھ پتلیاں ہیں، ان کی کوئی حیثیت نہیں، رہنما پی ٹی آئی

ہمارے پاس ملکی تاریخ کے سب سے کم ذخائر رہ گئے، عمران خان

آج کوئی بھی ملک اور ادارہ پاکستان کو ادھار دینے کے لیے تیار نہیں۔

نواز شریف سیاستدان نہیں، ن لیگ میں توڑ پھوڑ کی سنجیدہ آوازیں آرہی ہیں، عمران خان

معاشی تباہی کے ذمہ دار اسحاق ڈار ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کی صحافیوں سے گفتگو

استعفے منظور کروں یا نہ کروں، شور مچ جاتا ہے، راجہ پرویز اشرف

اب بھی چاہتا ہوں جن کے استعفے منظور نہیں ہوئے وہ اسمبلی میں آئیں۔

صاف اور شفاف انتخابات کا انعقاد سنجیدہ معاملہ ہے، عمران خان

عوام کا سامنا کرنے سے خوفزدہ گروہ کو مزید خرابیوں کی اجازت نری حماقت ہو گی۔

ٹاپ اسٹوریز