کابینہ نے اپنے آپ کو فائدہ پہنچانے کیلئے ایگزٹ کنٹرول لسٹ کو ختم کردیا، فواد چودھری

گورنرسندھ، اسپیکرقومی اسمبلی سمیت کابینہ کی دوتہائی اکثریت خود ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر ہیں، ہیڈ آف میڈیا افیئرز پی ٹی آئی

سامنے آگیا مراسلہ درست تھا، جوڈیشل کمیشن تحقیقات کرے، سازش ہوئی یا مداخلت ؟ شاہ محمود

جس کو سازش کے تحت لایا گیا، آج وہ ہمیں بتا رہا ہے کہ سازش نہیں مداخلت ہوئی، شہباز گل

پی ٹی آئی کے استعفیٰ، ارکان سے ون آن ون ملاقات کروں گا، اسپیکر قومی اسمبلی

استعفے قانون کے مطابق منظور ہوں گے، اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف

عمران خان کی فیکٹریاں نہیں ملیں تو توشہ خانہ کا الزام لگا دیا، شہباز گل

10 دن بعد حکومت خود پوچھ رہی ہو گی الیکشن کب کرانا ہے، رہنما پی ٹی آئی

مغرب کے غلاموں کا سورج ڈوبتا نظر آ رہا ہے، فواد چودھری

عمران خان کی قیادت میں قوم حقیقی آزادی کیلئے کمر بستہ ہو چکی ہے، رہنما پی ٹی آئی

عمران خان اور عارف علوی نے جب حلف اٹھایا تھا، وہ ضمانت پر تھے، احسن اقبال

یہ مافیا کی کیا بات کرتے ہیں؟ سارے مافیا تو کابینہ میں موجود ہیں، پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کی ہم نیوز کے پروگرام ’ ہم مہر بخاری کے ساتھ ‘ میں گفتگو

سیکیورٹی خدشات: عمران خان ویڈیو لنک پر خطاب کریں، ڈی سی لاہور کا خط

پی ٹی آئی کے مینار پاکستان پر جلسہ سے متعلق ڈپٹی کمشنر لاہور نے پی ٹی آئی کی قیادت کو خط لکھ دیا۔

ہیلتھ منسٹر سے لیکر وزیراعظم کی کرسی تک مجرمان ہی مجرمان ہیں، کہاں ہے ٹیم؟ شہباز گل

تین دن میں ڈالر 5 روپے مہنگا اور بجلی بھی 5 روپے مہنگی ہوئی جب کہ اسٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھی گئی، رہنما پی ٹی آئی

مفتاح اسماعیل! گمراہ نہ کریں، حکومت ایک ووٹ پر کھڑی ہے، ملزموں پر مشتمل مبنی کابینہ ہے: حماد اظہر

مفتاح اسماعیل نمبروں کے گورکھ دھندے سے نکل کرمعیشت سنبھالیں، پی ٹی آئی رہنما کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

ٹاپ اسٹوریز