محمد یوسف کا استعفیٰ مسترد ، نئی ذمہ داری ملنے کا امکان

دو تین ذمہ داریوں کی پیشکش کی جائیگی ، ایک اکا انتخاب کرنا ہو گا

پی سی بی نے 16 خواتین کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا

اس سینٹرل کنٹریکٹ میں 3 نئی انٹریز گُل فیروزہ، رامین شمیم اور تسمیہ رباب شامل ہیں

غیر ملکی ہیڈ کوچز سے چھٹکارہ ، جسین گلیسپی کا معاہدہ قبل از وقت ختم کرنیکا فیصلہ

گیری کرسٹن کیساتھ تلخ تجربہ حکام کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہے ، ذرائع

پی سی بی نے 3 کرکٹرز کو غیرملکی لیگز کیلئے این او سی جاری کردیا

اسامہ میر، انور علی اور عثمان شنواری بگ بیش اور مائنر لیگ میں حصہ لیں گے

زمبابوے ٹی ٹین لیگ ، پی سی بی کا کرکٹرز کو این او سی دینے سے انکار

ٹی 10 لیگ کو تاحال آئی سی سی سے منظوری نہیں ملی اس لیے این او سی کیسے دیا جا سکتا ہے، پی سی بی حکام

چیمپئنز ون ڈے کپ کے شیڈول کا اعلان

ٹورنامنٹ میں5 ٹیمیں اور 150 بہترین کرکٹرز حصہ لیں گے

پی سی بی کو وزارت سے نکال کر وزیراعظم سیکرٹریٹ کے ماتحت کرنے پر قائمہ کمیٹی کا اظہار تشویش

جو بھی نگران دور حکومت میں غیر قانونی کام کئے گئے ان کو ریورس کیا جائے، چیئرمین کمیٹی

پی سی بی کی ڈسپلنری کمیٹی کی تشکیل سے متعلق خبروں کی تردید

کھلاڑیوں پر پابندی اور جرمانے عائد کرنے کی خبریں من گھڑت ہیں، ترجمان

چیمپئینز ٹرافی، پی سی بی نے بھارتی بورڈ سے حکومتی انکار کا ثبوت مانگ لیا، بھارتی میڈیا

چیمپئینز ٹرافی 2025 کی میزبانی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، چیئرمین کرکٹ بورڈ محسن نقو ی

ٹاپ اسٹوریز